Posts

सालाना उर्स हज़रत ख़्वाजा उस्मान हारूनी चिश्ती (رضی اللہ عنہ) मुबारक हो, 🤲❣️🌷🌺🌷🌺❤️❤️

Image
सालाना उर्स हज़रत ख़्वाजा  उस्मान  हारूनी  चिश्ती (رضی اللہ عنہ)  मुबारक हो, ईद ए चिशतीया    मई  2022🌷🌺🤲❣️🌷🌺🌷🌺❤️❤️❣️ 🌷🌷पीरों के पीर   दस्तगीर 🌷।   अशरफ़ उल औलिया।🌷  ताजदार ए औलिया।🌷   गौंस ए ज़माना    🌷 इमाम उल औलिया 🌷  सालार ए चिशतीया।  🌷 अंजुमन  बहार ए चिशत    कुतबीयत ए कुबरा पर फाइज़     यकता ए ज़माना। 🌷   शौख़ उल इस्लाम वल मुस्लमीन। 🌷  वारिस  ए उलूम  हज़रत अली  मौला ए काइनात।  🌷    सालार ए चिशतीया। 🌷   आफताब ए  विलायत 🌷     अशरफ़ उल अक़ताब। 🌷  ख़्वाजा ए खवाजगान।🌷   हज़रत ख़्वाजा  उस्मान  हारूनी  चिश्ती  (رضی اللہ عنہ)🌷 मज़ार ए अकदस  जन्नत उल  मुअल्ला     मक्का शरीफ   में है 🌷  आपका जशन ए‌ सालाना उर्स मुबारक आलमें  इस्लाम व चिश्ती जगत को मुबारक हो🌷 🌷🌷ह...

حضرت سیِّدنا حسن بَصْری (رضی اللہ عنہ)🌷🌺🤲

Image
حضرت سیِّدنا حسن بَصْری علیہ رحمۃ اللہ القَوی ایک جلیل القدر تابِعی بُزُرگ ہیں۔ ایک روایت کے مطابق آپ کو 130 صحابۂ کرام علیہمُ الرِّضوان سے ملاقات کا شرف حاصل ہے۔ ان میں سے 70 بدری (یعنی غزوۂ بدر میں شرکت کرنے والے) صحابۂ کرام علیہمُ الرِّضوان بھی شامِل ہیں۔(تھذیب الاسماء و اللغات، ج1،ص165، سیرِ اعلام النبلاء،ج5،ص459) 🌹وِلادت: آپ کی وِلادت مدینۂ مُنَوَّرہ میں امیر المؤمنین حضرت سیِّدنا عمر فاروقِ اعظم رضی اللہ تعالٰی عنہ کے دَورِ خِلَافت کے آخِری حصّے میں ہوئی۔  (سیر اعلام النبلاء،ج5،ص457 ملخصاً) 🌹 حَسَن نام کس نے رکھا؟ وِلادت کے بعد آپ کو امیر المؤمنین حضرت سیِّدنا عمر فاروق ِاعظم رضی اللہ تعالٰی عنہ کی خدمت میں پیش کیا گیا اور انہی کی خواہش پر آپ کا نام ”حَسَن“ رکھا گیا (تذکرۃ الاولیاء،ج1،ص34 ملخصاً)  کُنْیت: آپ کی کنیت”ابوسعید“ ہے۔  (سیر اعلام النبلاء،ج5،ص456) 🌹والِدہ ماجِدہ: آپ کی والِدہ ماجِدہ کا نام ”خَیْرَہ“ ہے۔ یہ اُمُّ المؤمنین حضرت سیِّدَتُنا   اُمِّ سلمہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کی کنیز تھیں۔  (سیر اعلام النبلاء،ج5،ص456) 🌹 جب آپ کی و...

حضرت داؤدطائی رحمۃ اللہ علیہ🌺🌷🤲

Image
یا سیدی یا حبیب ﷲ ﷺ🥀❣️🕌 حضرت داؤدطائی رحمۃ اللہ علیہ🌺🌷🤲🤲🤲🌷🌺      امام ربانی امام حدیث ابو سلیمان داؤد بن نصیر الطائی الکوفی، محدث ثقہ ،زاہد اعلم ،افضل واورع زمانہ تھے آ پ کا پورا نام ابو سلیمان داود بن نصیر طائی ہے۔ آپ مشائخ کبار اور اہل تصوف کے سرداروں میں تھے۔ آپ کی ولادت با سعادت 21 صفر 47 ہجری کو شام میں ہوئی تعلیم و تربیت  آپ کا شمار امام ابو حنیفہ کے قابل شاگردوں میں ہوتا تھا۔ جب کبھی امام محمد اور امام ابو یوسف میں کسی مسلے پر اختلاف پیدا ہوجاتا تو آپ ہی ثالث قرار پاتے تھے۔ ضروری علوم حاصل کرنے کے بعد امام اعمش اور ابن ابی لیلیٰ سے حدیث پڑھی، پھر امام اعظم کی خدمت میں باریاب ہوئے، بیس برس تک ان سے استفادہ کرتے رہے اور ان کے کبار اصحاب وشرکاء تدوین فقہ میں سے یہ بھی ایک ہیں . بعض اوقات صاحبین کے اختلاف کو اپنی رائے صائب سے فیصلہ کر کے ختم کر دیتے تھے ،امام ابو یوسف سے بوجہ قبول قضا اپنی غایت زہد واستغنا ء کے باعث کچھ منقبض رہتے تھے اور فر ماتے تھے کہ ہمارے استاذ امام اعظم نے تا زیانے کھا کھا کر اپنے آپ کو ہلاک کرالیا مگر قضا کو ...

مجدد اسلام شیخ ابوبکر شبلی رحمۃ اللّٰه علیہ

Image
🌷🌺مجدد اسلام شیخ ابوبکر شبلی رحمۃ اللّٰه علیہ🌷 🌺 ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖ 📚 « مختصــر ســوانح حیــات » 📚 🌷🌺نام و نسب:  🌷🌺اسمِ گرامی:* جعفر۔  🌷🌺کنیت:* ابو بکر۔  🌷🌺مکمل نام:* ابوبکر جعفر بن یونس۔ ’’شیخ شبلی‘‘ کےنام سے معروف ہیں۔ آپ کو شبلی اس لئے کہا جاتا ہے کہ آپ موضع ’’شبلہ یا شبیلہ‘‘ کے رہنے والے تھے۔ مگر ایک قول یہ ہے کہ آپ کی ولادت’’ سرشتہ‘‘ میں ہوئی۔ 🌷🌺(تذکرہ مشائخِ قادریہ رضویہ:202)* 🌷🌺تاریخِ ولادت:* آپ کی ولادت باسعادت 247 ھ، مطابق861ء کو ’’سامراء‘‘ عراق میں ہوئی۔ 🌺🌷تحصیلِ علم:* آپ جامع علوم عقلیہ و نقلیہ تھے۔ آپ ارشاد فرماتے ہیں: میں نے تیس سال تک علم فقہ و حدیث کا درس لیا یہاں تک کہ علم کا دریا میرے سینے میں موجزن ہوگیا۔ پھر حاملینِ طریقت کی خدمت میں حاضر ہوا، اور ان سے عرض کیا کہ مجھے علم الہی کی تعلیم دیں۔ مگر کوئی شخص بھی نہ جانتا تھا۔ میں ان کی باتیں سن کر حیران رہ گیا (یعنی تصوف کی دوکانیں کھول رکھی تھیں، مگر وہ خالی تھیں ان میں علم و معرفت کا کوئی سودا نہیں تھا) میں نے ان سے کہا کہ الحمد للہ! تم سے تو میں صبحِ روشن میں ہوں۔ آپ...

हज़रते सय्यिदुना यूनुस अलैहिस्सलाम ने हज़रते सय्यिदुना जिब्रईले अमीन अलैहिस्सलाम से फ़रमाया : मैं रूए जमीन के सब से बड़े आबिद ( या'नी इबादत गुज़ार) को देखना चाहता हूं ।

Image
हज़रते सय्यिदुना यूनुस अलैहिस्सलाम ने हज़रते सय्यिदुना जिब्रईले अमीन अलैहिस्सलाम से फ़रमाया :  मैं रूए जमीन के सब से बड़े आबिद ( या'नी इबादत गुज़ार) को देखना चाहता हूं । देखे फिर कौन शख्श आपको मिलता है और किस हालात में मिलता है। अल्लाह पाक के ऐसे ऐसे साबिर बन्दे गुज़रे हैं जिन्हों ने मुसीबतों को इस तरह गले लगाया कि अल्लाह पाक से उन के टलने की दुआ करने को भी मकामे तस्लीमो रिज़ा के ख़िलाफ़जाना चुनान्चे  हज़रते सय्यिदुना यूनुस  अलैहिस्सलाम  ने हज़रते सय्यिदुना जिब्रईले अमीन  अलैहिस्सलाम   से फ़रमाया :  मैं रूए जमीन के सब से बड़े आबिद ( या'नी इबादत गुज़ार ) को देखना चाहता हूं । हज़रते सय्यिदुना जिब्रईले अमीन  अलैहिस्सलाम  आपको एक ऐसे शख्स के पास ले गए जिस  के हाथ पाउं जुज़ाम की वज्ह से गल कट कर जुदा हो चुके थे और वोह ज़बान से कह रहा था ,  "या अल्लाह पाक🤲🤲 !  तू ने जब तक चाहा इन आज़ा से मुझे फ़ाएदा बख़्शा और जब चाहा ले लिये और मेरी उम्मीद सिर्फ अपनी ज़ात में बाक़ी रखी , ऐ मेरे पैदा करने वाले ! मेरा तो मक्सू...

مجدد اسلام شیخ ابوبکر شبلی رحمۃ اللّٰه علیہ

Image
🌺مجدد اسلام شیخ ابوبکر شبلی رحمۃ اللّٰه علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: جعفر۔ کنیت: ابو بکر۔ مکمل نام: ابوبکر جعفر بن یونس۔ ’’شیخ شبلی‘‘ کےنام سے معروف ہیں۔ آپ کو شبلی اس لئے کہاجاتا ہے کہ آپ موضع ’’شبلہ یا شبیلہ‘‘ کے رہنے والے تھے۔ مگر ایک قول یہ ہے کہ آپ کی ولادت’’ سرشتہ‘‘  میں ہوئی۔(تذکرہ مشائخِ قادریہ رضویہ:202) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 247 ھ،  🌺مطابق861ء کو ’’سامراء‘‘ عراق میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: آپ جامع علوم عقلیہ و نقلیہ تھے۔آپ ﷫ ارشاد فرماتے ہیں: میں نے تیس سال تک علم فقہ و حدیث کا درس لیا یہاں تک کہ علم کا دریا میرے سینے میں موجزن ہوگیا۔پھر حاملینِ طریقت کی خدمت میں حاضر ہوا، اور ان سے عرض  کیا کہ مجھے علم الہی کی تعلیم دیں۔ مگر کوئی شخص بھی نہ جانتا تھا۔میں ان کی باتیں سن کر حیران رہ گیا(یعنی تصوف کی دوکانیں کھول رکھی تھیں، مگر وہ خالی تھیں ان میں علم و معرفت کا کوئی سودا نہیں تھا) میں نے ان سے کہا کہ الحمد للہ! تم سے تو میں صبحِ روشن میں ہوں۔آپ آئمہ اربعہ میں سے حضرت امام مالک رحمۃ اللّٰه علیہ کے مقلد تھے؛ اور ’’مؤطا امام...

حضرت شیخ ابوسعید مبارک مخزومی رحمۃ اللّٰه علیہ🤲🌷🌺

Image
🌺حضرت شیخ ابوسعید مبارک مخزومی رحمۃ اللّٰه علیہ🌺🌺❣️🤲🤲 🌺📚 « مختصــر ســوانح حیــات » 📚* ----------------------------------------------------------- 🌺🕯حضرت شیخ ابوسعید مبارک مخزومی رحمۃ اللّٰه علیہ🕯 ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖ 🌺نام و نسب:  🌺اسمِ گرامی: مبارک بن علی۔ 🌺کنیت: ابوسعید۔ 🌺لقب: قاضی القضاۃ، مصلح الدین، قبیلہ بنی مخزوم کی نسبت سے "مخزومی" کہلاتے ہیں۔ 🌺سلسلہ نسب اسطرح ہے:* شیخ ابوسعید مبارک مخزومی بن علی بن حسین بن بندار البغدادی۔ (علیہم الرحمۃ والرضوان) 🌺مولد و موطن:* آپ کی ولادت باسعادت 446ھ، کو محلہ "مخرّم" بغداد معلی(عراق) میں ہوئی۔ 🌺تحصیلِ علم:* آپ نے سید یونس رحمۃ اللہ علیہ اور شیخ صمد ابدال رحمۃ اللہ علیہ اور شیخ ابو الفضل سرخسی رحمۃ اللہ کی صحبت سے فیضِ کامل اور علمِ نافع پایا۔ آپ حنبلی المذہب اور فقیہ العصر تھے، اور جماعتِ حنابلہ کے اصول و فروع میں شیخ و امام تسلیم کیے جاتے تھے۔ آپ بغداد کے "قاضی القضاۃ " (چیف جسٹس) کے منصب پر فائز تھے۔ حضرت شیخ ابوسعید مبارک مخزومی رحمۃ اللّٰه علیہ حضرت شیخ ابوسعید مبارک مخزومی ...